Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فاطمہ قتل کیس: ملزم اعجاز قاضی کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل

اعجاز قاضی فاطمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ کا ڈرائیور ہے
شائع 06 ستمبر 2023 03:29pm
مقتولہ فاطمہ فرڑو۔ فوٹو — فائل
مقتولہ فاطمہ فرڑو۔ فوٹو — فائل

خیبرپور: حویلی میں زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کی جانے والی گھرریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو ہلاکت کیس میں نامزد ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز قاضی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جج نے نامزد ملزم کا کیس بھی انسداد دہشت گردی عدالت خیبرپور کو منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

فاطمہ قتل کیس: مرکزی ملزم اسد شاہ کی کراچی منتقلی اور ڈی این اے ٹیسٹ

رانی پور ملازمہ تشدد کیس کی ہولناکیاں، ’مجھے ہنساؤ، ناچو، آپس میں لڑو‘

واضح رہے کہ اعجاز قاضی پر سہولت کاری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، وہ فاطمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ کا ڈرائیور ہے۔

Khairpur

ranipur incidence

fatima murder case

Asad Shah