پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 05:50pm کیا رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ کے خون کا سودا کیا گیا؟ والدہ نے بچی کی موت کو طبعی اور گرفتار ملزمان کو بےگناہ قرار دے دیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 08:44pm فاطمہ قتل کیس: وزیر صحت سندھ نے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کمیٹی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر وحید کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 05:12pm نگراں صوبائی وزیر صحت نے فاطمہ فرڑو کی والدہ کو 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا فاطمہ کو انصاف دلوانے کے لیے وکیل بھی کرنا پڑا تو کریں گے، ڈاکٹر سعد خالد
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 02:33pm فاطمہ قتل کیس: اسد اور حنا شاہ سمیت چاروں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع گزشتہ روز ملزم فیاض شاہ کی سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 08:22pm فاطمہ کیس: ’ایک سے زائد افراد نے زیادتی کی‘ لمس جامشورو کی لیبارٹری نے سیمپل کی رپورٹ مثبت دی، نگراں وزیر فاطمہ قتل کیس: مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈی این اے اجزا میچ کر گئے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 11:53am فاطمہ فرڑو قتل کیس کے ملزمان کواے ٹی سی خیرپور پہنچا دیا گیا فاطمہ فرڑوکی والدہ اوروالد کوبھی عدالت لایا گیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 03:39pm فاطمہ قتل کیس: اسد شاہ سمیت چاروں ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس کی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:21pm فاطمہ کیس: پولیس ڈیجیٹل فرانزک شواہد حاصل کرنے میں ناکام ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی شواہد نہ مل سکے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 02:27pm فاطمہ قتل کیس: ملزم فیاض شاہ اور منصور بٹ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان سخت سکیورٹی میں تھانے منتقل
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 11:29am فاطمہ فرڑو کیس: ایس ایچ او خانواہن اغواء اور مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، والدہ کا دعویٰ ایچ او خانواہن غنی دایو رانی پور کے پیروں کا آدمی ہے، والدین فاطمہ فرڑو
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 02:52pm فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ گرفتار فیاض شاہ کی حویلی پرچھاپہ مار کر گرفتاری عمل میں لائی گئی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 10:38pm فاطمہ کیس: اسد شاہ، امتیاز کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ، پیر فیاض کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پیر فیاض کو گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 01:06pm رانی پور: 10 سالہ فاطمہ کی موت تشدد کے باعث ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری پوسٹ مارٹم رپورٹ رپورٹ میڈیکل بورڈ حیدرآباد نے جاری کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 11:02pm رانی پور ملازمہ کیس: درگاہ غوثیہ کے گدی نشین پیر کا بھائی زیر حراست انصاف نہ ملا تو خود سوزی کرلوں گی، فاطمہ کی والدہ کا بیان
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 10:38pm فاطمہ قتل کیس کی تحقیقات جاری، انویسٹی گیشن افسر کو تبدیل کردیا گیا ڈی ایس پی صفی اللہ سولنگی کو آئی او مقرر کردیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 02:56pm فاطمہ فرڑو کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار بچی کے سر اور سینے پر چوٹیں لگنے سے موت ہوئی، لیبارٹری ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 01:39pm فاطمہ قتل کیس: حنا شاہ اور والد کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ، ملزمان فرار رانی پور حویلی کو سرچ کرنے کے بعد بھی ملزمان ہاتھ نہ آئے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 03:29pm فاطمہ قتل کیس: ملزم اعجاز قاضی کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل اعجاز قاضی فاطمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ کا ڈرائیور ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 06:18pm رانی پور ملازمہ تشدد کیس کی ہولناکیاں، ’مجھے ہنساؤ، ناچو، آپس میں لڑو‘ پیر کی حویلی سے ویڈیوز کس طرح بار آئیں؟ بی بی سی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 05:15pm فاطمہ قتل کیس: مرکزی ملزم اسد شاہ کی کراچی منتقلی اور ڈی این اے ٹیسٹ کیس میں انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، نگراں وزیر داخلہ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 03:34pm فاطمہ قتل کیس: ملزم اسد شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم اسد کو سخت سکیورٹی میں اے ٹی سی لایا گیا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 03:38pm فاطمہ قتل کیس انسداد دہشتگردی عدالت خیرپور منتقل کرنے کا حکم ملزم اسد شاہ اور نائب قاصد امتیاز میراسی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 11:44am فاطمہ قتل کیس میں معاونت کے شبے میں زیر حراست تمام افراد بے گناہ قرار سابق ایس ایچ او سمیت چاروں زیرحراست ملزمان کو پولیس نے بے گناہ قرار دیتے ہوئے رہا کردیا
پاکستان شائع 28 اگست 2023 11:11am فاطمہ قتل کیس: حویلی کے مزید 5 ملازمین کے ڈی این اے نمونے لے لیے گئے پولیس نے گزشتہ روز رہا کیے گئے ملزمان کو پھرحراست میں لے لیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 12:31pm فاطمہ فرڑو قتل کیس کے ملزم اکبر کلھوڑو کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت میں فاطمہ کی والدہ اور کیس کی مدعی شبنم بھی پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 11:44am پیر کی حویلی پر نظر اٹھائی تو خیر نہیں: کچے کے ڈاکوؤں کی فاطمہ فرڑو کے اہلخانہ کو دھمکی ڈاکوؤں نے فاطمہ کے اہل خانہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام بھیج دیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا