Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کمی کے بعد سونا1931 ڈالر فی اونس ہوگیا
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 07:32pm
فوٹو ــ روئٹرز
فوٹو ــ روئٹرز

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا۔

فی تولہ سونا 6 ہزار300 روپے سستا ہوگیا۔

قیمت کم ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی 10گرام قیمت میں 5 ہزار 402 روپے کی کمی آئی۔

جس کے بعد 10گرام سونا 1 لاکھ 99 ہزار 5 سو 88 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں :

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں اچانک سستا ہوگیا

ڈالر کیوں مہنگا ہوا، وجہ سامنے آگئی

سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

دوسری جانب عالمی صرافہ میں بھی سونا سستا ہوا ہے اور سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کی کمی کے بعد 1931 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

pakistan economy

سونا

Gold prices

dollar vs rupee

Gold Mining