الیکشن کمیشن کا مشاورت کے بعد حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ
حلقہ بندی کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو ہوگی، اعلامیہ
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق حلقہ بندی کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا کام جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے کہا کہ جتنا جلدی ممکن ہوسکے گا الیکشن کا انعقاد کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :
الیکشن کمیشن نے انتخابات کی ممکنہ تاریخیں دے دیں
نگراں حکومت الیکشن عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہ کرے
’عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوسکتے‘، الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے شیڈول کا بھی اعلان کردیا جائےگا۔
Pakistan Politics
Election Commission of Pakistan (ECP)
general elections 2023
Delimitation
مقبول ترین
Comments are closed on this story.