Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرسٹیانو رونالڈو نے دنیائے فٹبال میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

کرسٹاینونالڈو سعودی پرو لیگ میں اب تک چھ گول کرکے ٹاپ اسکورر ہیں
شائع 04 ستمبر 2023 10:20am
کرسٹیانو رونالڈو۔ فوٹو — یورو اسپورٹ
کرسٹیانو رونالڈو۔ فوٹو — یورو اسپورٹ

استار فٹ فالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں تاریخ رقم کردی۔

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے الحزم کے خلاف سعودی پرو لیگ کے میچ میں کیریئر کا 850 واں گول داغ دیا۔

850 گول اسکور کرکے 38 سالہ رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے ہیں۔

مذکورہ میچ میں رونالڈو کے النصر کلب نے الحزم کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی تھی۔

کرسٹاینونالڈو سعودی پرو لیگ میں اب تک چھ گول کرکے ٹاپ اسکورر ہیں۔

Al Nassr

ronaldo

saudi pro league