Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر بھارتی کرکٹ بورڈ وفد کے ہمراہ کل پاکستان پہنچیں گے

بھارتی وفد میں بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا بھی شامل ہوں گے
شائع 03 ستمبر 2023 06:34pm
صدر بھارتی کرکٹ بورڈ راجر بنی، فوٹو ــ فائل
صدر بھارتی کرکٹ بورڈ راجر بنی، فوٹو ــ فائل

صدر بھارتی کرکٹ بورڈ راجر بنی وفد کے ہمراہ کل پاکستان پہنچے گے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا 3 رکنی وفد کل دوپہر واہگہ بارڈر پہنچے گا۔

وفد کی قیادت بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی کریں گے۔

بھارتی وفد میں بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا بھی شامل ہوں گے۔

بھارتی وفد پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں :

بھارت کی وجہ سے عالمی ایونٹ نہیں چھوڑ سکتے، ترجمان دفترخارجہ

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نذر، پاکستان سُپر فور میں کوالیفائی کرگیا

ورلڈ کپ کرکٹ ٹرافی پاکستان آنے کو تیار، ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی

وفد ایشیا کپ کے میچ بھی دیکھے گا جبکہ گورنرہاوس میں آفیشل ڈنر میں بھی شرکت کرے گا۔

ASIA CUP 2023

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)

BOARD OF CRICKET IN INDIA (BCCI)

BCCI President