Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد: دہشتگردی، انتہاپسندی کی مالی معاونت کیلئے خصوصی انویسٹی گیشن سیل قائم

سیل میں گریڈ 17 کا افسرانچارج تعینات کیا جائے گا ،ترجمان پولیس
شائع 03 ستمبر 2023 03:39pm
تصویر/ اے ایف پی
تصویر/ اے ایف پی

اسلام آباد سی ٹی ڈی میں خصوصی انوسٹیگیشن سیل قائم کردیام جس میں گریڈ 17 کا افسر انچارج تعینات ہوگا۔

خصوصی سیل دہشتگردی اور انتہاء پسندی کی مالی معاونت کے مقدمات کی تفتیش کرے گا۔ گریڈ 17 کا افسر انچارج تعینات کیا جائے گا ، انچارج افسربراہ راست ایس ایس پی سی ٹی ڈی کو رپورٹ کرے گا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گریڈ17 کا افسر انچارج تعینات کیا جائے گا، جو براہ راست ایس ایس پی سی ٹی ڈی کو رپورٹ کرے گا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ دیگرقانون نافذ کرنے والےاداروں سے بھی تعاون لیا جائے گا اور دہشتگردی اور انتہاپسندی کی مالی معاونت پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

terrorism

اسلام آباد

CTD