Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی نامزدگیوں کا اعلان

تمام تفصیل منظر عام پر آ گئی
شائع 02 ستمبر 2023 08:01pm

لکس اسٹائل ایوارڈز کی سال 2023 کے لیے کس کس کو نامزد کیا گیا ہے اس کی تمام تفصیل منظر عام پر آ گئی ہے ۔

لکس اسٹائل ایوارڈز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فنکاروں کی مکمل فہرست یہ ہے۔

اوریجنل ساؤنڈ ٹریک

ہم تم، میرے ہم نشیں، دل مومن، نقار خدا، کیسی تیری خود غرضی، دوبارہ، سنگِ ماہ، میرے ہمسفر، بارہواں کھلاڑی، فراڈ، بدزت، چوراہا، دراڑ، عشق پاگل کرے، تیری راہ میں، چوہدری اینڈ سنز، عشق لا، بختاور، بادشاہ بیگم، حبس، بیٹیاں، ایک تھی لیلیٰ، موڑمہراں، صنف آہن کو شامل کیا گیا ہے۔

بہترین ٹی وی اداکار

ڈرامہ سیریل صنف آہن میں کام کرنے والے شہریارمنور، فراڈ میں احسن خان، سیانی سے محسن عباس حیدر، دوبارہ سے بلال عباس خان، کیسی تیری خودگرزی سے دانش تیمور، بیٹیاں سے محمد احمد، دل مومن سے فیصل قریشی، میرے ہمسفر سے فرحان سعید، سنگِ ماہ سے عاطف اسلم،چوراہا سے میکال ذوالفقار، ایک تھی لیلیٰ سے یاسر حسین، چوہدری اینڈ سنز سے عمران اشرف، بادشاہ بیگم سے فرحان سعید، بارواں کھلاڑی سے دانیال ظفر، ہم تم سے احد رضا میر، حبس سے فیروز خان فیروز خان، بختاور سے زاویار نعمان اعجاز، اے مشت خاک سے فیروز خان، عشق لا سے اذان سمیع خان، میرے ہم نیشن سے احسن خان کو شامل کیا گیا ہے۔

بہترین ٹی وی اداکارہ

صنف آہن سے رمشا خان، ہم تم سے رمشا خان، ایک تھی لیلیٰ سے اقرا عزیز، فراڈ سے صبا قمر، عشق لا سے سجل علی، سنگِ ماہ سے کبریٰ خان، میرے ہمسفر سے ہانیہ عامر، بادشاہ بیگم سے زارانورعباس، حبس سے اشنا شاہ، دوبارہ سے حدیقہ کیانی، چوہدری اینڈ سنز سے عائزہ خان، دراڑ سے امر خان، صنف آہن سے کبریٰ خان، سیانی انمول بلوچ، بختاور سے یمنیٰ زیدی، عشق لا سے یمنیٰ زیدی، بد ذات سے عروہ حسین ، میرے ہم نشیں سے حبا بخاری، سنگ ماہ سے ہانیہ عامر، کسی تیری خود غرضی سے دورفشاں سلیم، چوراہا سے مدیحہ امام کو نامزد کیا گیا ہے۔

بہترین ٹی وی لانگ سیریل

دل آویز، بے پناہ، مشکل، تم کہاں جاؤگے، بیٹیاں، وہ پاگل سی، سیانی، فاسق، تیری راہ میں، پرستان، یہ نہ تھی ہماری قسم، بہترین ٹی وی پلے، میرے ہمسفر، کیسی تیری خودگرزی، فراڈ، سنگ ماہ، دوبارہ، حبس،صنف آہن، دراڑ، بد ذات، بختاور، چودھری اینڈ سنز، عشق لا، میرے ہم نشیں، دل مومن، ہم تم، ایک تھی لیلیٰ، چوراہا، بادشاہ بیگم، بارواں کھلاڑی کو نامزد کیا گیا ہے۔

بہترین فلم

جوائے لینڈ، کملی، عشرت: میڈ ان چائنہ، لندن نہیں جاؤں گا، پردے میں رہنے دو، قائد اعظم زندہ باد، ٹچ بٹن، دم مستم، گھبرانا نہیں ہے، انتظارکو شامل کیا گیا ہے۔

بہترین فلمی اداکار

انتظار سے خالد احمد، کملی سے حمزہ خواجہ، جوائے لینڈ سے علی جونیجو، قائد اعظم زندہ باد سے فہد مصطفیٰ، لند نہیں جاؤں گا سے ہمایوں سعید، ٹچ بٹن سے فیروز خان، عشرت: میڈان چائنہ سے محب مرزا، دم مستم سے عمران اشرف، پردے میں رہنے دوسے علی رحمان خان، ٹچ بٹن سے فرحان سعید کو نامزد کیا گیا ہے۔

بہترین فلم اداکارہ

جوائے لینڈ سے راستی فاروق، دم مستم سے امر خان، کملی سے صبا قمر، عشرت: میڈان چائنہ سے صنم سعید، لندن نہیں جاؤں گا، کبریٰ خان، ٹچ بٹن سے سونیا حسین، جوائے لینڈ سے علینہ خان، انتظار سے ثمینہ احمد، قائد اعظم زندہ باد سے ماہرہ خان، ٹچ بٹن سے ایمان علی، پردے میں رہنے دو سے ہانیہ عامر، لند نہیں جاؤں گا سے مہوش حیات کو نامزد کیا گیا ہے۔

Lux style awards