Aaj News

منگل, دسمبر 17, 2024  
14 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکارہ ہاجرہ یامین کی فٹنس تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

آخر کار ساری محنت رنگ لے آئی، اداکارہ
شائع 02 ستمبر 2023 01:44am

ہاجرہ یامین نے حال ہی میں اپنی فٹنس سے متعلق نئی تصویریں شیئر کی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناڈالا ۔

اداکارہ کا اپنی اِن بولڈ تصاویر سے متعلق لکھنا ہے کہ آخر کار اُن کی ساری محنت رنگ لے آئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بدلتی صورتحال دیکھ کر اُنہیں بہت خوشی ہوتی ہے، نظم و ضبط کے ساتھ یکسوئی بہت معنی رکھتی ہے۔

اِن تصاویر میں اداکارہ کا پیٹ نظر آ رہا ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین اُنہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Hajra Yamin