Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ڈاکوؤں سے بچنے کیلئے پل سے چھلانگ لگادی

پل کے نیچے کھڑے افراد نے زخمی شہری کو اسپتال منتقل کیا
شائع 01 ستمبر 2023 11:34pm
پل سے چھلانگ لگانے والے شہری کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ فوٹو ــ اسکرین گریب
پل سے چھلانگ لگانے والے شہری کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ فوٹو ــ اسکرین گریب

کراچی میں موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ڈاکوؤں سے بچنے کیلئے پل سے چھلانگ لگادی۔

لیاقت آباد پل پر موٹر سائیکل سوار شہری کو ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی۔

جرائم پیشہ افراد کو دیکھ کر شہری گھبرا گیا اور اس نے موٹرسائیکل چھوڑ کر پل سے چھلانگ لگادی۔

پل سے گرنے والے زخمی شہری کو نیچے موجود ساتھیوں نے اسپتال منتقل کیا۔

karachi

Crime

Karachi Police

Karachi Street Crimes