Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

نگراں وزیراعظم کا کینیا کا دورہ منسوخ

نگراں وزیراعظم نے افریقہ کلائمٹ سمٹ میں شرکت کرنی تھی
شائع 01 ستمبر 2023 07:56pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کینیا کا دورہ منسوخ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق موجودہ ملکی صورتحال کے باعث انوار الحق کاکڑ کا دورہ منسوخ کیا گیا۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 4 ستمبر کو کینیا کا دورہ کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم کے آموں کے تحفے پر ترک صدر مسکرا دیے

آرمی چیف کا دورہ چین ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا، شیخ رشید

دورہ کینیا کے دوران نگراں وزیراعظم نے افریقہ کلائمنٹ سمٹ میں شرکت کرنی تھی۔

Kenya

anwar ul haq kakar

Pakistan Kenya Relation