بھارت سے رہائی کے بعد شہری کی واہگہ کے ذریعے پاکستان آمد
دفترخارجہ اور پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کی کوشش سے شہباز کو رہائی ملی
بھارت سے ایک اور پاکستانی شہری شہباز احمد کو رہائی مل گئی۔
شہباز احمد ڈھائی سال سے بھارت کی جیل میں قید تھا۔
دفترخارجہ اور پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کی کوشش سے شہری کو رہائی ملی۔
یہ بھی پڑھیں :
پاکستان اور بھارت میں سے کس کے پاس دوسرے ملک کے زیادہ قیدی
بیرون ملک جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
شہباز احمد کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔
india
Indian occupied Kashmir
Wahga Border
مقبول ترین
Comments are closed on this story.