Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاک سوزوکی کا موٹر سائیکل پلانٹ بند کرنے کا اعلان

پلانٹ یکم سے 12 ستمبر تک بند رہے گا، اعلامیہ
شائع 01 ستمبر 2023 04:42pm
فائل ـــ فوٹو
فائل ـــ فوٹو

پاک سوزو کی نے آلات اور پرزہ جات کی قلت کی وجہ سے موٹر سائیکل پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔

پاک سوزو کی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موٹر سائیکل پلانٹ یکم سے 12 ستمبر تک بند رہے گا۔

اعلامیہ کے مطابق صرف موٹر سائیکل پلانٹ کو چند روز کے لئے بند رکھا جائے گا جبکہ آٹوموبائیل پلانٹ اس دوران آپریشنل رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں :

پیٹرول کے بعد ایل پی جی 38 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

حکومت پیٹرول سے فی لیٹر کتنا کما رہی ہے

سوزوکی کمپنی کاریں، موٹر سائکل، چھوٹے ٹرک اور بے شمار اس طرح کی چیزیں بنانے والی کمپنی ہے۔ چھوٹی کاریں بنانے میں یہ دنیا میں سب سے آگے سمجھی جاتی ہے۔

pakistan economy

economic crisis

Pak Suzuki

Pakistan Inflation

businessman