Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ایس بی سی اے کے 7 افسران معطل

ملازمین کو غفلت برتنے پر نوکریوں سے برطرف کیا، ڈی جی اتھارٹی
شائع 31 اگست 2023 12:34pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کراچی: غیر قانونی تعمیرات میں ملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 7 افسران کو معطل کردیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی یاسین شر کے مطابق ایس بی سی اے افسران کو غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ہونے اور غفلت برتنے پر معطل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بھتہ لینے کی کوشش میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش برآمد

یاسین کا کہنا تھا کہ برطف کیے گئے افراد میں دو دائریکٹر، دو ایڈیشنل ڈائریکٹر ار تین ملازمین کو غفلت برتنے پر نوکریوں سے برطرف کیا۔

karachi

SBCA