Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

’کوئی ہمیں ستائے کیوں‘، کھانے کے اوقات مقرر کرنے پر یونیورسٹی طلبا کا احتجاج

اسلامی یونیورسٹی میں کھانے کے اوقات پر جھگڑا، طلبہ مشتعل
اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:45pm
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز

مرزا غالب نے کہا تھا ’روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں‘ ۔ اسلامی یونیورسٹی کے طلبہ نے اس مصرعے کی تفسیر کو کچھ یوں تبدیل کرلیا ہے، ’کھائیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں‘

انتظامیہ کی جانب سے ہاسٹلز میں کھانا پارسل کروانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

نئے قوانین و ضوابط کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کو انتظامیہ نے شوکاز نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔

طلبا نے موقف دیا کہ کھانے کا وقت فکس ہونے سے متعدد طلبا بھوکے رہ جاتے ہیں اور کھانے کا دورانیہ بڑھایا جائے ساتھ ہی پارسل کی اجازت دی جائے۔

اسلام آباد

hostel

International Islamic University Islamabad