Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کراچی پہنچ گئے

انوارالحق کاکڑ پی این ایس کی تقریب میں شرکت کریں گے
شائع 30 اگست 2023 01:35pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کراچی پہنچ گئے

انوارالحق کاکڑ پی این ایس کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

نگراں وزیراعظم کو شمشیر بحری جنگی مشق پر بریفنگ دی جائےگی۔

karachi

Anwaarul Haq Kakar