Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
02 Rajab 1446  

سوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک طالبعلم جاں بحق،14 زخمی

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 29 اگست 2023 11:08pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

سوات میں مٹہ کے علاقے میں گاڑی کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد کالج کے طلباء ہیں۔

اسٹوڈنٹس سیر و تفریح کیلئے سوات آئے ہوئے تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Accident

rescue operation

Swat

KPK Police