Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارتیوں نے فحش مواد ڈھونڈنے کیلئے وکی پیڈیا کا رخ کرلیا

وکی پیڈیا کی 11 فیصد سرچز بھارتی شہریوں کی جانب سے کی جاتی ہیں
اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:31pm
تصویر: بزنس انسائیڈر/ویب سائٹ
تصویر: بزنس انسائیڈر/ویب سائٹ

بھارتیوں نے گوگل کے بعد پورن سرچ کے لیے وکی پیڈیا کا سہارا لے لیا ہے۔

وکی پیڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے شیئر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق انگریزی میں وکی پیڈیا کی تقریباً 11 فیصد سرچز بھارتیوں کی جانب سے کی جاتی ہیں۔

بھارتیوں کی جانب سے سرچزمیں پورن سے متعلق مطلوبہ الفاظ سے متعلق صفحات اس فہرست میں سرِفہرست ہیں۔

مئی اور جولائی 2023 کے درمیان ، ’xxx‘، ’جنس‘ اور ’xxx_film_series‘ کی اصطلاحات سے متعلق صفحات نے بھارت میں ویکی پیڈیا پر سب سے زیادہ ’لنک کلک‘ کیے۔

مزید پڑھیں:

سُپربلیو مون کا نظارہ کیجئے، اگلا موقع 2032 میں ملے گا

چندریان تھری کے لینڈر نے چاند میں کھدائی شروع کردی

سوشل میڈیا کا صحافیوں کے تحفظ میں کردار

اس سے قبل فحش مواد دکھانے والی سب سے بڑی ویب سائٹ پورن ہب نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ بھارتی شہری موبائل ڈیوائسزمیں سب سے زیادہ پورن ویڈیوز دیکھتے ہیں۔

اسمارٹ فونز میں فحش مواد کو دیکھنے کی شرح میں اضافے کی بڑی وجہ سستے موبائل ڈیٹا پلانز کی دستیابی ہے۔

india

lifestyle

wikipedia

film series