Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونا سستا

ایک ڈالر کے اضافے سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1915 ڈالر پر پہنچ گیا
شائع 28 اگست 2023 06:12pm
فوٹو ـــ فائل
فوٹو ـــ فائل

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونا سستا ہوگیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی آگئی۔

کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 33 ہزار روپے پر آگیا۔

مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 99 ہزار 760 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں بین الاقوامی ادویہ ساز کمپنی کو بھاری نقصان

کیا رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی

عالمی مارکیٹ میں ایک ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1915 ڈالر پر پہنچ گیا۔