Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

گلوکار ارمان ملک اب سنگل نہیں رہے

'اور ہمارا ہمیشہ کے لئے سفراب شروع ہوا'
شائع 28 اگست 2023 04:58pm
تصویر: ارمان ملک/انسٹاگرام
تصویر: ارمان ملک/انسٹاگرام

مشہور بالی ووڈ گلوکار ارمان ملک کی اپنی دیرینہ دوست آشنا شروف سے منگنی ہوگئی ہے اور سوشل میڈیا پر اس منگنی کی تصاویر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

بھرتی گلوکار ارمان ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آشنا شروف کے ساتھ اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ، ’اور ہمارا ہمیشہ کے لئے سفراب شروع ہوا‘۔

یوٹیوبر آشنا شروف فیشن اور بیوٹی بلاگرکے طور پر کافی مشہور ہیں، انہیں 2023 کی بہترین بھارتی بلاگر بھی قرار دیا گیا ہے۔

#3 مزید پڑھیں:

موٹروے ریپ، ڈرامے نے متاثرہ خاتون کے زخم ادھیڑ دیئے، فریحہ ادریس

صنم جنگ کی ’پرفیکٹ لائف پارٹنر‘ کی تعریف پر مرد حضرات بھڑک اُٹھے

’کہاں ہیں گندے تبصرے‘ ، کرن اشفاق مدینہ منورہ میں موجود راکھی کیلئے بول پڑیں

دیوینکا تریپاٹھی اور تارا سوتاریا کے علاوہ اداکار ورون دھون اور ٹائیگر شروف نے بھی بھارتی گلوکار کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

خیال رہے کہ ارمان ملک متعدد فلموں میں گانا گانے کے علاوہ بھارتی گانوں کے متعدد ریمیک بھی کر چکے ہیں۔