Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور: ٹک ٹاک بنانے کیلئے افسر کا بیٹا سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے لگا، ویڈیوز وائرل

افسر کا بیٹا سرکاری گاڑیوں پر ڈریفٹیں لگا کر گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچاتا رہا
شائع 26 اگست 2023 10:43am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

بہاولپورمیں سرکاری لگژری گاڑیوں پرٹک ٹاک بنائے جانے کی ویڈیوز منظرعام پر آگئیں۔

محکمہ ایریگیشن کے چیف انجینئر خالد بشیر کے بیٹے نے سرکاری گاڑیوں میں ٹک ٹاک بنا کر ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

سرکاری افسر کا بیٹا سرکاری گاڑیوں پر ڈریفٹیں لگا کر گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچاتا رہا۔

Bhawalpur

TikToker