کوئٹہ، پولیس چیک پوسٹ پرمارٹرگولہ فائر، جانی نقصان نہیں ہوا
مارٹر گولہ چیک پوسٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا
کوئٹہ کے علاقے اسپین کاریزمیں پولیس چیک پوسٹ پرمارٹرگولے سے حملہ کیا گیا۔
مارٹر گولہ چیک پوسٹ سے قریب میدان میں گر کر پھٹ گیا۔
مزید پڑھیں: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا پہلا اقدام، قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی رعایت کا اعلان
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مارٹرگولہ فائرسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
quetta
bomb blast
مقبول ترین
Comments are closed on this story.