Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نئی تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی جاتی امراء میں مریم نواز سے ملاقات

جین میریٹ اور مریم نواز میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
شائع 25 اگست 2023 02:04pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

لاہور: پاکستان میں نئی تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ جاتی امراء پہنچ گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے برطانوی ہائی کمشنر کے جاتی امراء پہنچنے پر استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز اور برطانوی ہائی کمشنر کی جاتی امراء میں ون ٹو ون ملاقات جاری ہے۔

ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر اور مریم نواز میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

PMLN

Maryam Nawaz

British High Commissioner