Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجرہ پُل: نگراں وزیراعظم نے بلوچستان کے گلوکار کی فریاد سُن لی

انوار الحق کاکڑ کے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری
شائع 25 اگست 2023 10:16am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

پنجرہ پُلکی تعمیر کے لیے بلوچستان کے گلوکار کی فریاد نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سُن لی ہے۔

انوار الحق کاکڑ کی جانب سے پنجرہ پل کی تعمیرنو کے لئے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ بہت جلد بلوچستان کے عوام کا یہ دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

بلوچستان

anwar ul haq kakar