Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو سڑک حادثے میں ہلاک

ملزمان سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمد
شائع 25 اگست 2023 09:46am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

اسلام آباد میں شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو سڑک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔

فائرنگ کرتے ہوئے ڈاکو سڑک کے ساتھ پتھر سے ٹکرا کر گر گئے جس میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہوا جب کہ 2 موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار اور ہلاک ہونے والے ملزمان سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

اسلام آباد

Dacoits

dacoits killed