Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکارہ سارہ علی خان میڈیا پر برس پڑیں

وہ اپنے دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے گئی تھیں
شائع 25 اگست 2023 07:03am

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان تھیٹر میں میڈیا کی جانب سے بے تحاشا کوریج کرنے پرفوٹوگرافر پر سیخ پا ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ میں سارہ علی خان کو شدید غصے کی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے گئی تھیں ۔

سارہ علی خان اس وقت پریشان ہوگئیں جب کچھ فوٹوگرافرز انہیں تھیٹر میں پریشان کررہے تھے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے سارہ فوٹوگرافرز سے درخواست کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’ جناب کیمرہ بند کردیں مجھے اچھا نہیں لگتا’۔

Sara Ali Khan