Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اشتعال انگیز تقاریرمیں سہولت کاری کیس: فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری

ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:50pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

انسداد دہشتگردی عدالت کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس میں فاروق ستار سمیت 6 دیگر کو بری کردیا۔

عدالت نےبریت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے فاروق ستار سمیت 6ملزمان کوبری کیا، دیگر ملزمان میں قمر منصور،شاہد پاشا، امجد اللہ ،ساتھی ایم اسحاق اور محفوظ یار خان شامل ہیں۔

ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

karachi

ATC

MQM

Farooq Sattar