Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی میں ایک بار پھر ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا

گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، محکمہ صحت
شائع 20 اگست 2023 07:56pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

راولپنڈی میں ایک بار پھر ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا ہے، محکمہ صحت کی انسداد ڈینگی کارروائیاں جاری ہیں۔

ضلع راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری، محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹے میں 5 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں :

پنجاب میں صحت کارڈ پر دل کا علاج اور آپریشن بند

جسمانی صحت بہتربنانے کے 5 آسان طریقے

آرٹیفیشل سویٹنرز کا استعمال نہ کریں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار

محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوچکی ہے، اس وقت 13مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

صحت

dengue

Government hospital

healthy lifestyle