Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

فائنل میں انگلینڈ کو 0-1 سے شکست کا سامنا
شائع 20 اگست 2023 05:48pm
فوٹو ــ روئٹرز
فوٹو ــ روئٹرز

فیفا ویمن ورلڈکپ 2023 کا کپ اسپین نے اپنے نام کرلیا۔

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

سڈنی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل پیش کیا اور پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ اپنے نام کیا۔

یہ بھی پڑھیں : فٹبال کے بعد اب کرکٹ میں بھی ریڈ کارڈ استعمال ہوگا، مگر کہاں؟

کرسٹیانو رونالڈو نے 600 ملین فالوورز کا سنگِ میل عبور کرلیا

فاتح ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول اولگا کیمرونا نے 29ویں منٹ میں گول کیا۔

FIFA

pakistan sports board

FIFA Women's World Cup

Spain defeat England