Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں منکی پاکس پھیلاؤ کا تاحال کوئی خدشہ نہیں، وزارت صحت
شائع 19 اگست 2023 11:11pm

پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا، متاثرہ مریض راولپنڈی میں زیر علاج ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا، متاثرہ شخص راولپنڈی میں زیر علاج ہے۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق

کراچی میں منکی پاکس کی مشتبہ خاتون کا کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ

وزارت صحت کی جانب سے منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے، متاثرہ شخص کے خاندان کے افراد کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ تاحال پاکستان میں منکی پاکس کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ نہیں۔

rawalpindi

Ministry of Health

Monkey Pox

monkey pox virus

NATIONAL INSTITUTES OF HEALTH (NIH)

MONKEYPOX IN PAKISTAN

health news