Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان نے دو ہفتے بعد شیو بنا لی، جیل کے سیل میں نئے واش روم کی تعمیر شروع

عمران خان نے گزشتہ روز جمعے کی نماز جیل مسجد میں ادا
اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 06:06pm

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سیل میں واش روم کی تعمیر شروع کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے سیل میں واش روم کی تعمیرشروع ہوگئی ہے، عمران خان نے گزشتہ روز جمعے کی نماز جیل مسجد میں ادا کی۔

مزید پڑھیں

اٹک جیل میں عمران خان کو سہولتیں مل گئیں، باقی قیدیوں سے الگ بند

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کے امکانات مزید دور ہوگئے

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کے امکانات مزید دور ہوگئے

ذرائع کے مطابق جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آم اور آڑو بھی فراہم کیے گئے۔

عمران خان کو شیو کا سامان بھی مل گیا، انہوں نے سہولت ملنے پر کئی روز بعد شیو بنالی۔

اسلام آباد

imran khan

pti chairman

Imran Khan Arrested August 5

District Jail Attock