Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی کے بعد فی اونس 1894 ڈالر کا ہوگیا
شائع 18 اگست 2023 11:25pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا۔

مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوگیا۔

اضافے کے بعد سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: مہنگائی کیخلاف تاجروں کا روزگار بچاؤ تحریک کا آغاز

عالمی مارکیٹ میں سونا چھ ڈالر کمی کے بعد فی اونس 1894 ڈالر کا ہوگیا۔

pakistan stock exchange

Gold prices

dollar vs rupee

Gold Mining