Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

3 ماہ بعد بھی جہانگیر ترین اپنی پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں ناکام

استحکام پاکستان پارٹی تاحال رجسٹرڈ نہ ہوسکی
شائع 18 اگست 2023 05:36pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

3 ماہ گزر جانے کے بعد بھی جہانگیر ترین اپنی پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں ناکام ہوگئے۔ استحکام پاکستان پارٹی تاحال رجسٹرڈ نہ ہوسکی۔

ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی تاحال الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کے کاغذات مکمل کرنے میں ناکام ہوگئی۔

الیکشن کمیشن نے آئی پی پی کے کاغذات پر اعتراضات لگائے تھے، باقی سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نشان الراٹ کردیے گئے۔

مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ق) کے 3 رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں کون کون شامل

استحکام پاکستان پارٹی نے رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی

استحکام پاکستان پارٹی تاحال رجسٹرڈ نہ ہونے کی بناء پر نشان نہ لے سکی۔

ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے تاحال پارٹی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع نہیں کروائی۔

ECP

اسلام آباد

Jahangir Tareen

Election Commission of Pakistan (ECP)

ISTEHKAM E PAKISTAN PARTY (IPP)