Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت مقرر کردی

سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا
شائع 17 اگست 2023 01:11pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت فی من چار سو پچیس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیا ہے جس کے مطابق شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کریشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے۔

گنے کی سرکاری کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری سندھ کابینہ نے دی جس کے بعد ہی نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

Sindh government

sugarcane