Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کردی

تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر لگائی گئی
شائع 16 اگست 2023 09:02pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کردی، تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر لگائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کردی، تقرر و تبادلوں پر پابندی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر لگائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں، الیکشن کمیشن

پنجاب کی جیلوں میں 7 جیل افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کے احکامات جاری

محکمہ سروسز نے تمام کمشنرز اور ڈی سیز کو خط لکھ دیا، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ آئی جی سندھ اور دیگر انتظامی محکموں کو بھی آگاہ کیا گیا۔

karachi

Sindh government

Ban

Transfer posting