Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر پاکستان کا 4 افراد کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور آئی جی پنجاب عثمان انور بھی نامزد
شائع 16 اگست 2023 04:38pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

صدر مملکت نے 4 افراد کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن اور آئی جی پنجاب عثمان بھی شامل ہیں۔

صدر مملکت عارف علوی نے 4 افراد کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور صدر کی جانب سے ناصر محمود کھوسہ اور جاوید اسلم کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی سول ایوارڈ کے لیے نامزد کئے گئے ہیں۔

President Arif Alvi

Arif Alvi