Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

رزمک: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
شائع 16 اگست 2023 12:36am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

شمالی وزیرستان کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔

سکیورٹی فورسز نے رزمک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔

آپریشن کے نتیجے میں فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا گیا۔

ISPR

security forces

operation