Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا پولیس کیلئے اعزاز ، اے آئی جی کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان

اے آئی جی ڈاکٹر محمد قریش کو یوم پاکستان کے موقع پر اعزاز دیا جائے گا
شائع 16 اگست 2023 12:45am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

خیبرپختونخوا پولیس کے لئے اعزاز ۔ اے آئی جی ڈاکٹر محمد قریش کو صدر پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا۔

اے آئی جی ڈاکٹر محمد قریش کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر اعزاز دیا جائے گا۔

ڈاکٹر محمد قریش نے قبائلی ضلع میں پہلا وومن رپورٹنگ سینٹر قائم کیا۔

یواین وومن، آسٹریلین پولیس، دیگر عالمی اداروں نے صنفی تشدد کے خاتمے کے لئے سینٹر کے قیام کو سراہا تھا۔

KPK Police

Pakistan Civil Awards