Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : گڈاپ میں 3 نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

ڈوبنے کے بعد مقامی افراد نے تینوں لاشوں کو تالاب سے نکالا
شائع 14 اگست 2023 06:20pm
تصویر بذریعہ مصنف
تصویر بذریعہ مصنف

کراچی کے علاقے گڈاپ میں تین نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

گڈاپ کے تین نوجوان تالاب میں نہانے کیلئے گئے لیکن زندہ واپس نہ آسکے۔

ڈوبنے کے بعد مقامی لوگوں نے تینوں افراد کی لاشیں تالاب سے نکالیں۔

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے

حب ندی میں نہاتے ہوئے کراچی کے 5 افراد ڈوب گئے

تینوں لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

جاں بحق ہونیوالوں میں یوسف، وقاص اور اللہ بخش شامل ہیں۔

sink

boat sank

Karachi Gadap Town