Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیرس : بم کی اطلاع پر پولیس نے ایفل ٹاور خالی کرالیا

پولیس اور بم دسپوزل اسکواڈ نے سرچنگ شروع کردی
اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 07:27pm
اے ایف پی فائل فوٹو
اے ایف پی فائل فوٹو

فرانس کےدارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع موصول ہوئی ، جس کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیا۔

بم کی اطلاع کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایفل ٹاور میں سرچ آپریشن شروع کیا۔

پولیس نے ایفل ٹاور کے تینوں فلور اور اطراف کا علاقہ خالی کرایا جبکہ احاطے میں قائم ریسٹورانٹ کو بھی گھیرے میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں:

فرانس کی جادوئی سڑک جو دن میں صرف دو بار ہی نظر آتی ہے

فرانس میں مظاہرے ملک بھر میں پھیل گئے، 400 گرفتار

ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

France

Paris Shooting

Paris Protest

Eiffel tower firework

Eiffel Tower

Paris Police