Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ عملدرآمد کیس سماعت کیلئے مقرر

خصوصی بینچ مراد علی شاہ کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گا
شائع 12 اگست 2023 04:47pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ عملدرآمد کیس سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔

سپریم کورٹ نے گجر نالہ عمل درآمد کیس کی سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔

خصوصی بینچ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گا۔

مزید پڑھیں

”لوکل کونسل کو کیا اختیار ہے کسی کو سرکاری زمین دے، اس طرح تو کچھ نہیں بچے گا“

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے قریب بم کی غلط اطلاع، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

سپریم کورٹ: سندھ حکومت کو تمام محکموں میں معذور افراد کوبھرتی کرنے کا حکم

خصوصی بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس سید حسن اظہر رضوی شامل تھے جبکہ 2 رکنی بینچ 16 اگست کو ساڑھے 11 بجے درخواست کی سماعت کرے گا۔

عدالتی فیصلے پرعمل درآمد نہ ہونے پر وزیراعلی سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

CM Sindh

Supreme Court Karachi Registry

Syed Murad Ali Shah

gujjar nullah Implementation Case