Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد: خواتین سے موبائل چھیننے والے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار

واقعہ تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آیا
اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:45am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں راہزنی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

تھانہ کوہسار کی حدود میں خواتین سے موبائل چھیننے کی کوشش کی گئی لیکن مزاحمت پرملزمان موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگ گئے۔

اس سے پہلے بھی شہرمیں خواتین کو ہِراساں کرنے واقعہ سامنے آیا تھا۔

مزید پڑھیں: ٹریل تھری زیادتی کیس کا ڈراپ سین، لڑکی نے فراڈ کا اعتراف کرلیا

ٹریل تھری پر لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہوگیا تھا۔

لڑکی نے ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض ملزم کے خلاف زیادتی کیس بنانے کا اعتراف کیا تھا۔

اسلام آباد

harassment

Crime