Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوسٹ گارڈز کی ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد

اسلحہ ومنشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے تھے، ترجمان
شائع 11 اگست 2023 11:07am

پاکستان کوسٹ گارڈز کی ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کارروائی کرکے اسمگلرکو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق کارروائی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی جانے والی 137 کلوگرام چرس برآمد کرلی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 30 بور پسٹل، دو میگزین اور 14 راؤنڈ برآمد کیے گئے ہیں، ملزم سے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Pakistan Coast Guards

Drugs Smuggling