Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں اچانک تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش، شہری پریشان

مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 12:14am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ اچانک ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

بارش سے شہر میں گزشتہ دو روز سے جاری گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔

مزید پڑھیں

’بارش کا پانی عمران خان کے سیل میں پہنچ گیا‘

گجرات: بارش کے باعث شہر پانی میں ڈوب گیا، لوگوں نے رات جاگ کر گزاری

کوئٹہ: بارش کے باعث گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 4 افراد جاں بحق

دوسری جانب خیبرپختونخواہ کے شہر مردان اور گردونواح میں بھی شدید ترین آندھی نے سب کچھ اڑا کر رکھ دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اسلام آباد

Rain