Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نئے چئیرمین نیپرا وسیم مختار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وسیم مختار کو 4 سال کیلئے چئیرمین نیپرا مقرر کیا گیا ہے
شائع 10 اگست 2023 06:28pm

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نئے چئیرمین وسیم مختار نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

نیپرا ممبران نے چئیرمین نیپرا کو خوش آمدید کہا اور عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی دی۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق وسیم مختار کو 4 سال کے لیے چئیرمین نیپرا مقرر کیا گیا ہے۔

نئے چئیرمین اپنے وژن اور بھرپورتجربہ کے ساتھ نیپرا کے اہداف کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گا، 4 اگست 2023 کو توصیف ایچ فاروقی کی ریٹائرمنٹ پر عہدہ خالی ہوا تھا۔

nepra

اسلام آباد

chairmain nepra