عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
فی تولہ سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار800 روپےکا ہوگیا
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوگیا۔
ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار800 روپےکا ہوگیا۔
10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 91 ہزار 15روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:
ڈالر مہنگا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی
یوٹیلیٹی اسٹورز پر کون سی اشیاء سستی ہونے جارہی ہیں
عالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1922 ڈالر کا ہوگیا۔
pakistan stock exchange
dollar vs rupee
Gold rates Pakistan
Gold Mining
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.