ٹک ٹاک پرمصنوعی ذہانت سے بنا مواد الگ لیبل سے اپ لوڈ کرنا ہوگا ورنہ
دُنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نے اپنے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اے آئی سے بنا کانٹینٹ الگ لیبل سے اپ لوڈ کریں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹیکنالوجی خبروں پر نظر رکھنے والے ایک صارف نے ٹک ٹاک سے متعلق دو اسکرین شاٹ شئیر کیے۔
اس نے کیپش میں لکھا کہ آپ نے ٹک ٹاک نے اے آئی سے بنا کانٹینٹ الگ لیبل سے اپ لوڈ نہیں کیا، تو آپ کے کونٹینٹ (مواد) کو ہٹائے جانے خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
مزید پڑھیں: خواتین ٹک ٹاک پر ملبوسات کیسے فروخت کر رہی ہیں
انہوں نے بتایا کہ Audience Controls میں جاکر Post as Template کے آپشن کو آن کر دیں۔ اس کے ساتھ ہی ایک آپشن اسٹیکر کا ہے، اس کو بھی آن کردینا ہے۔
مزید پڑھیں: ٹک ٹاک کی چھوٹی بہن ’لیمن 8‘ کیا ہے
واضح رہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کو صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں: ٹک ٹاک پر موجود موٹاپے کی ”معجزاتی دوا“، جس سے ڈاکٹرز بھی پریشان
ٹک ٹاک نے اس تفریق کو برقرار رکھتے ہوئے نیا آپشن متعارف کروایا ہے تاکہ اصلی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیارکردہ مواد میں فرق کیا جاسکے۔
Comments are closed on this story.