Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کے 3 بڑے اسپتال سندھ حکومت کے کنٹرول میں دے دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

جناح اسپتال، بچوں کا اسپتال اور این آئی سی وی ڈی شامل ہیں
شائع 09 اگست 2023 12:41pm

جناح اسپتال، بچوں کا اسپتال اور این آئی سی وی ڈی کا کنٹرول سندھ حکومت کو دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

وفاقی حکومت نے 3 اسپتال حکومت سندھ کے کنٹرول میں دے دیئے ہیں، اور جناح اسپتال، بچوں کا اسپتال اور این آئی سی وی ڈی کا کنٹرول سندھ حکومت کو دینے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب محمد خالد بخاری ایم ایس سروس اسپتال کراچی کو ڈاکٹر رتھ کے ایم پی ایف اے یو سول اسپتال کی بھی چارج دے دیا گیا ہے۔ جب کہ عتیق الرحمان قریشی ایم ایس گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کراچی تعینات کردیئے گئے ہیں۔

jinah hospital

nivcd