پاکستان شائع 09 اگست 2023 12:41pm کراچی کے 3 بڑے اسپتال سندھ حکومت کے کنٹرول میں دے دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری جناح اسپتال، بچوں کا اسپتال اور این آئی سی وی ڈی شامل ہیں