Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 15 اگست کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا

عثمان بزدار پر آمدن سے زائد اثاثہ جات، مبینہ من پسند ٹھیکے دینے کا کیس ہے
شائع 08 اگست 2023 02:22pm

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے 15 اگست کی طلبی کا سمن بھجوا دیا ہے، عثمان بزدار پر آمدن سے زائد اثاثہ جات، مبینہ من پسند ٹھیکے کا کیس ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ من پسند ٹھیکے دینے کے کیسز میں نیب تحقیقات جاری ہیں، اور نیب نے عثمان بزدار کو 15 اگست کی طلبی کا سمن بھجوا دیا ہے۔

عثمان بزدار اثاثہ جات کیس میں آج بھی نیب کے روبرو پیش نہ ہوسکے

نیب نے عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے عثمان بزدار کو 15 اگست دن 11 بجے طلب کیا ہے۔

عثمان بزدار پر آمدن سے زائد اثاثہ جات، مبینہ من پسند ٹھیکے دینے کا الزام ہے جب کہ سابق وزیراعلیٰ پر بیرون ملک گندم برآمد اور تقرریاں وتبادلوں کا بھی کیس ہے۔

pti

NAB

Usman Buzdar

PTI Leaders Left Party